Daily Archives

March 28, 2025

عائزہ خان اور دانش تیمور کی بیٹی کی روزہ کشائی؛ تصاویر وائرل

شوبز کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے گھر خوشی کا ایک اور موقع آیا ہے جسے اہل خانہ نے شاندار انداز سے منایا۔ ماہ رمضان میں بڑے تو بڑے بچے بھی روزہ رکھنے کے لیے نہایت پُرجوش نظر آتے ہیں اور پہلا روزہ رکھنے کا تو خاص الخاص اہتمام…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، قومی ون ڈے سکواڈ کی خراب موسم اور بارش کے باعث آپشنل انڈور…

:پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، قومی ون ڈے سکواڈ نے خراب موسم اور بارش کے باعث آپشنل انڈور پریکٹس کی۔ پی سی بی کے مطابق بیٹرز نے نیٹس میں تھرو ڈاؤن پر بیٹنگ مشقیں کیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز…

پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہو گی

:پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہو گی۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹکٹ جمعرات کو سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے نجی کوریئر سینٹرز پر شروع ہو گی۔ آن لائن بک کی گئی…

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیراہتمام جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی دعائے مغفرت کی تقریب کا…

:پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیراہتمام آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی دعائے مغفرت کے لئے تقریب منعقد ہوئی ۔خصوصی دعائیہ تقریب میں جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کےلئے قران خوانی کی گئی اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی…

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پیر عبد الحمید خان تربیلا کے ایصال ثواب کیلئے افطاری کا…

:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پیر عبد الحمید خان تربیلا کے ایصال ثواب کیلئے پاکستان سویٹ ہوم کے طلباء و طالبات کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ میزبان زمرد خان (ہلال امتیاز )نے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کے ہمراہ مہمانوں کا…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی سینئر صحافی اور پی آر اےکے سیکریٹری جنرل نوید اکبر کے والد کے…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ جمعہ کو یہاں سینئر صحافی اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے سیکریٹری جنرل نوید اکبر کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی…

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں فتنہ…

:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور میران شاہ اور ضلع ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعہ کو…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامنڈی موڑ کے قریب آئی جے پی روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک کے المناک…

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منڈی موڑ کے قریب آئی جے پی روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے غم و رنج کا…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈز کی سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

:وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی فوکل دی وریز کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انسانی حقوق کے فروغ، قانون سازی، پالیسی اصلاحات اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو…

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کا رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ،کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے

:دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے پورٹ رشید پر پاکستانی کمپنی وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ کیا جہاں رمضان کے آغاز سے 300 سے زائد افراد کو روزانہ افطاری فراہم کی جارہی ہےجو مقدس مہینے کے…