Daily Archives

March 15, 2025

تھائی لینڈ ،بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک، 24 زخمی

:تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ راما II روڈ کے قریب مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 48 منٹ کے قریب پیش آیا، جب…

جاپان،کوہِ فُوجی کی بلندی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ

:جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی اپنی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ بلند ہے۔ این ایچ کے، کے مطابق جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کی تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی کی گزشتہ…

جاپان میں غیر ملکی رہائشیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جاپان میں غیر ملکی رہائشیوں کی تعداد 37 لاکھ سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ این ایچ کے نے امیگریشن خدمات کے ادارے کے حوالے سےبتایا ہے کہ گزشتہ سال کے آخر تک ملک میں تقریباً 37 لاکھ 69 ہزار غیر ملکی رہائشی تھے۔ یہ تعداد 2023 کے…

امریکی وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کوناپسندیدہ شخصیت قرار دیا

:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کوناپسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ شنہو اکے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایکس پرپوسٹ میں ابراہیم رسول کو ریس ۔بائٹنگ پولیٹیشن قرار دیا جو امریکا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…

چین کے بنیادی معاشی نظام کوملک اور پارٹی کے دونوں آئین میں شامل کیا گیا ہے، چینی صدر

:چھیو شی میگزین کے چھٹے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہورہا ہے ۔ یہ مضمون شی جن پنگ کے نومبر 2013 سے فروری 2025 تک کے اہم ریمارکس کے اقتباسات پر…

گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

پنجابی گلوکارہ نصیبو لال نے تشدد کے الزام میں شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نصیبو لال شوہر نے شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے پر اس کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں رہنے والی گلوکارہ نے ایف آئی آر…

ہانیہ عامر کو ’ہولی‘ تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا

اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں اور ان کے مداحوں میں دنیا کے تقریباً تمام ہی علاقوں اور مذاہب کے ماننے والے شامل ہیں۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ہولی تہوار کی مبارک دی جس…

پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

:پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1 سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ جونیئرز 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل…

صوبائی وزیر کھیل کی پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم کو جونئیر ڈیوس کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد

:صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم کو جونئیر ڈیوس کپ ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ قومی ٹینس ٹیم نے انڈونیشیا کو فائنل میں شکست دے کر پاکستان کا سر فخر سے بلند…

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پی آئی او مبشر حسن کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی…

:وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ کو اپنے مبارکباد کے پیغام میں وفاقی…