Daily Archives
March 20, 2025
بنگلہ دیش کے سابق ایم پی اے کی نیویارک میں 320 کروڑ ٹکے کی لگژر ی جائیدادوں کا انکشاف
:بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) نے سابق ایم پی اے عبدالسبحان میاں کے خلاف معلوم ذرائع سے زیادہ دولت جمع کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے، جس میں نیویارک میں 320 کروڑ ٹکے مالیت کی لگژری جائیدادیں بھی شامل ہیں ۔ ڈھاکہ ٹریبیون…
کینیڈا میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 4 اپریل تک طلب
:ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’پاکستان فٹ بال شو 2025‘‘ میں شرکت کے لئے 4 اپریل تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے…
ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید النہیان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
:ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر، شیخ طحنون بن زاید النہیان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ ملاقات ایک عشائیے کے دوران ہوئی، جس میں اعلیٰ امریکی حکام بھی موجود…
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
:امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے آنے والے مہینوں میں برطرفیوں، استعفوں اور بھرتیوں کو منجمد کرنے کے ذریعے 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے بی سی نیوز نے ایک سینئر دفاعی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئےبتایا کہ محکمہ…
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
:متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق وزارت انسانی وسائل و ایمریٹائزیشن کے اعلان کے مطابق عید الفطر کے موقع پر نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے اتوار، 30…
اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل
اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ بہت عجیب تھا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں مختلف اداکاروں کے ساتھ جوڑی بنائے جانے پر بات کی، جن میں اجے دیوگن کا…
بشریٰ انصاری نے پُرسکون اور خوش باش زندگی کا نسخہ بتادیا
معروف اداکارہ بشریٰ انصاری ایک منجھی ہوئی فنکارہ ہیں جنھوں نے زندگی کے نشیب و فراز کے کئی موڑ دیکھے اور سر خرو ہوکر نکلی ہیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایسے ہی مشکل اور ناپسندیدہ حالات سے نمٹنے کے لیے اپنے مداحوں کو چند…
پی ایس ایل 10 کی منفرد ٹرافی کی ملتان میں رونمائی
:پی ایس ایل سیزن 10 کی ٹرافی ملتان پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی منفرد اور چمچاتی ٹرافی دی "لومینارا” کا پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر جاری ہے،پی ایس ایل سیزن10 ٹرافی کی مختلف شہروں میں رونمائی کروائی جا رہی ہے،کراچی،…
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر،پاکستان کی ویمنز کھلاڑیوں کا 10روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں…
:آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے سلسلے میں پاکستان کی ویمنز کھلاڑیوں کا 10 روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں منعقد ہوگا۔تمام کھلاڑیوں کو کل مقامی ہوٹل رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
خواتین کھلاڑی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی تربیتی…
