Daily Archives

March 20, 2025

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

:صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ائیر پورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت امن و امان سے متعلق بریفنگ میں شرکت…

پی ٹی آئی کے بانی جیل میں تمام ضروری سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

:وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی جیل میں تمام ضروری سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان بھی جیل کے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جمعیت علماء اسلام (ف )کے رہنما و سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کے…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام (ف )کے رہنما و سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ حافظ حسین احمد ایک…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کے…

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حافظ حسین احمد کی سیاسی، سماجی اور…

جمعیت علما ئے اسلام (ف)کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

:جمعیت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی ، سابق سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر تقریباً 74 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ہفتے میں دوروز ان کا ڈائیلائسز ہورہا تھا ۔حافظ حسین احمد 1951…