Browsing Category
شوبز
شوبز
اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز, آئی سی یو منتقل
ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے۔
77 سالہ اداکارہ سائرہ بانو جنہوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو کھویا ہے ان کی…
لڑکی کا چکر،درجنوں لڑکوں نے راج کمار کی درگت بنائی
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) اداکار نے بتایا کہ میں 11ویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھا تب سے ہی فلموں میں کام کرنے کا بے حد شوق تھا، میں شاہ رخ خان کا بہت بڑا مداح تھا، ایک دن میں نے ایک لڑکی کو باسکٹ بال کھیلتے دیکھا تو لگا مجھے میری انجلی مِل گئی۔راج…
تیس سالہ کیریئر میں 70فیصد کامیاب کام کیا : عتیقہ اوڈھو
کراچی : ایک انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ایک اداکار کا مجموعی طور پر 10 فیصد کام بہتر ہونا چاہیے مگر جب وہ اپنے تین دہائیوں پر مشتمل کیریئر پر نظر دوڑاتی ہیں تو انہیں اپنا 70 فیصد کام کامیاب نظر آتا ہے ۔اداکارہ نے حالیہ ڈراموں اور…
لکس سٹائل ایوارڈز نامزدگیوں پر سونیا حسین پھٹ پڑیں
کراچی : کہ سراب جیسے پراجیکٹس میں سے ایک بھی نامزدگی سامنے نہیں آئی۔ سونیا حسین نے کہا کہ ہم بامعنی مواد کی ضرورت سے متعلق بات کرتے ہیں لیکن جب ایسا مواد تیار کرلیا جاتا ہے تو مشکل سے ہی کبھی اسے تسلیم کیا جاتا ہے یا اسے ایوارڈز کیلئے…
منافق اوردوغلے لوگ معافی کے قابل نہیں : نیلم منیر
لاہور : اگر کسی کااعتمادحاصل کر کے اسے ٹھیس پہنچائی جائے تویہ اذیت نا قابل برداشت ہوتی ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن پر میں نے بھی آنکھیں بند کر کے اعتماد کیا لیکن انہوں نے منافقت کی ۔جب کسی کے ساتھ اس طرح…
حسنِ جہاں کردار کے نامزد نہ ہونے پر افسوس نہیں : کبریٰ خان
کراچی : کیونکہ عزت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کبریٰ خان نے کہا کہ ‘عزت دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہے ۔کبریٰ خان نے کہا کہ ‘مجھے معلوم ہے کہ میرے مداح بہت اْداس ہیں کہ مجھے یعنی حسنِ جہاں کو ایوارڈز…
انجلینا جولی کا افغانستان میں سیاسی بحران کے بارے میں اظہارِ خیال
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے امریکی انخلا کے بعد…
متھیرا سوشل میڈیا اپنی تصاویر کے غلط استعمال پر برہم
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) ماڈل متھیرا نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ میں اپنی تصاویر کا غلط استعمال کرنے والوں سے تنگ آگئی ہوں۔ ان کا…
منال خان اوراحسن کی شادی طے ، کارڈ بانٹے جانے لگے
لاہور، کراچی ( لیڈی رپورٹر سے ) منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی طے پا گئی اورکارڈ تقسیم ہونے لگے ۔احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے ، دونوں دس ستمبر کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے ۔شادی کا…
نادیہ جمیل موٹر بائیک پر ہنزہ پہنچ گئی
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نادیہ جمیل جوکہ کچھ عرصہ قبل جان لیوا مرض کینسر سے صحتیاب ہوئی ہیں اور اب وہ ہنزہ کی سیر کرنے پہنچ گئیں۔نادیہ جمیل نے سوشل میڈیاپر ہنزہ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، تصاویر میں اداکارہ موٹر بائیک پر بیٹھی…
