Browsing Category

شوبز

شوبز

سلمان خان اور اکشے کمار سمیت 38 بالی ووڈ اداکاروں کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی :  زیادتی کا شکار خاتون کی شناخت ظاہر کرنے پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن سمیت 38 شوبز شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا…

یوم دفاع پرمیوزک پروگرام حامد علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا

لاہور  ( لیڈی رپورٹر سے  ) گلوکار حامد علی خان نے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے بھر پور داد سمیٹی۔پروگرام میں ملی نغمے ،ترانے پیش کئے گئے ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اعجاز احمد منہاس نے کہا کہ ہمارے بہادر سپوت شجاعت کی علامت ہیں،یہ…

عائزہ خان نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی  : عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے بالی ووڈ میں کام نہ کرنیکی وجہ پوچھی۔عائزہ خان نے کہا کہ مجھے بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کا فون آیا تھا اور انہوں نے مجھے اپنی فلم میں کام کرنے کی…

طبیعت میں بہتری کے بعد سائرہ بانو ہسپتال سے ڈسچارج

ممبئی :  بولی وڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کو طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو کو 28 اگست کو سانس لینے میں دشواری اور ہائی بلڈ پریشر اور…

’میرا سر پھٹ گیا ‘ فضا علی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فضا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں فضا علی کو دیگر کاسٹ کے ہمراہ ایک خوبصورت پتھریلے مقام پر شوٹنگ میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوٹنگ کے دوران فضا اچانک ہی…

صوابی میں فائرنگ سے معروف پشتوگلوکار کفایت شاہ جاں بحق

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوابی کے علاقے زیدہ میں پیش آیا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔ کفایت شاہ باچہ اپنی منفرد آواز…

عمر شریف خیریت سے ہیں ، اہل خانہ کی وضاحت

لاہور( شوبز ڈیسک ) عمر شریف کی ایک روز قبل سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں ویل چیئر پر بظاہر بیمار حالت میں دیکھا جا سکتا تھا۔عمر شریف کے اہل خانہ نے تصدیق کی کہ مذکورہ تصویر کچھ عرصہ قبل کی ہے جب اداکار معمولی چیک اپ…

بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے

ممبئی :  بھارتی ٹی وی کے معروف اداکار سدھارتھ شُکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے۔بھارتی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ اور بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے ان کی عمر صرف 40 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں کوپر…

دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں منتقل

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائرہ بانو بلڈ پریشر سے متعلق مسائل کی شکایت ہونے پر تین دن سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں داخل سائرہ بانو کی طبیعت کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اب وہ پہلے سے بہتر ہیں لیکن…

پانی کی کمی نے اداکارہ سونیا حسین کو ہسپتال پہنچا دیا

کراچی :  جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔سونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی صحت سے متعلق ایک خصوصی سٹوری شیئر کی۔اداکارہ نے اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہاتھ پر ڈرِپ لگی ہوئی…