Browsing Category

شوبز

شوبز

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی جس…

شردھا کپور بھکاری کو نظر انداز کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

 ممبئی:  فلم انڈسٹری سے جڑے فنکار ہمیشہ مداحوں اور ٹرولز کے ریڈار پر رہتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور نے اپنے قریب کھڑے بھکاری کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور…

گلوکارہ نوراں لعل کا یوم بحریہ کے موقع پر نیا ملی نغمہ ریلیز

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) یوم بحریہ کے موقع پر نیا ملی نغمہ ریلیز کیا۔نوراں لعل نے بتایا کہ ماہ ستمبر افواج پاکستان کے نام ہے ، چاہے وہ بحری، بری، فضائیہ یا سرحدی افواج ہوں، سبھی کو سلام پیش کرتے ہیں،نوراں لعل نے کہا کہ ماہ ستمبر میں اتنے…

سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کیلئے نامزد

لاہور( شوبز ڈیسک ) ہر سال ٹاپ بیوٹی ورلڈ کا آفیشل پیج دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کرتا ہے ۔ تاہم اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزدگی کی جاتی ہے اور ووٹوں کی بنیاد پر 100 خوبصورت چہروں کا انتخاب کیا جاتا…

حرا سومرو کی منال اور احسن کی ڈھولکی کی تقریب پر تنقید

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حرا سومرو نے انسٹا گرام سٹوری پر منال خان اور احسن محسن کی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ‘اگر میں غلط ہوں تو مجھے معاف کیجئے گا، پر ماہِ محرم میں ناچ گانے پر حکومت کی جانب سے سختی سے پابندی ہونی چاہیے اور مسلمان…

بالی ووڈ زہریلی جگہ،پیار،خلوص کا وجود نہیں : کنگنا رناوت

ممبئی  :  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے بالی ووڈ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم نگری زہریلی جگہ ہے اور یہاں پیار و ہمدردی نام کی کسی شے کا کوئی وجود نہیں ہے ۔کنگنا رناوت نے کہا کہ یہاں ہر…

عمران عباس نے کیریئر کے مشکل ترین سین کابتادیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) عمران عباس نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی، جو ان کے ڈرامہ سیریز ‘ خدا اور محبت ’ کے سیزن 2 کے ایک منظر کی ہے ۔اس تصویر میں عمران عباس ریلوے سٹیشن پر قُلی کا کردار ادا کرتے زمین پر الٹے لیٹے ہوئے اور روتے…

کبریٰ کی جلد شادی ہونیوالی ہے ، عثمان مختار کا دعویٰ

لاہور ( شوبز ڈیسک ) عثمان مختار کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ جس بھی اداکارہ کے ساتھ کام کرتے ہیں اس کی جلد شادی ہوجاتی ہے ۔اب نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے ‘ہم کہاں کے سچے تھے ’ میں عثمان مختار کے ساتھ کبریٰ خان اور ماہرہ خان ہیں، تو صارفین…

سلمان خان اور اکشے کمار سمیت 38 بالی ووڈ اداکاروں کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی :  زیادتی کا شکار خاتون کی شناخت ظاہر کرنے پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن سمیت 38 شوبز شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا…

یوم دفاع پرمیوزک پروگرام حامد علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا

لاہور  ( لیڈی رپورٹر سے  ) گلوکار حامد علی خان نے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے بھر پور داد سمیٹی۔پروگرام میں ملی نغمے ،ترانے پیش کئے گئے ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اعجاز احمد منہاس نے کہا کہ ہمارے بہادر سپوت شجاعت کی علامت ہیں،یہ…