Browsing Category
شوبز
شوبز
مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے زندگی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کن غلطیوں کی بات کررہی ہیں۔
اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کی…
کیا دپیکا اور رنویر کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ دونوں کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا شمار بالی ووڈ کی مشہورجوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں سے مداح جتنی محبت کرتے ہیں…
بھارت میں اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ کیخلاف کسان سڑکوں پر آگئے
ممبئی: بھارت میں اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’بیل باٹم‘ کے خلاف کسان سڑکوں پر آگئے ہیں۔
بالی ووڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹیم‘ طویل انتظار کے بعد پچھلے ہفتے ہی بھارت اور دیگر چند ممالک میں نمائش کے لیے ریلیز ہوئی ہے۔ فلم میں…
امیتابھ بچن فلموں سے قبل کوئلہ کمپنی میں ملازم تھے
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔اداکار نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ کی کوئلہ کمپنی میں کام کیا، انہوں نے دھن باد اور آسنسول کی کول مائنز میں کام…
ٹک ٹاک، پب جی ہماری قوم کیلئے نہیں : بشریٰ انصاری
پب جی بیگو اور اسی قسم کی دوسری سائٹس ہماری قوم کیلئے ہیں ہی نہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق نہیں رہ گیا اب۔بشریٰ انصاری نے لکھا کہ ‘ہم روز بروز…
صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا
کراچی : صدف کنول نے اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔انہوں نے اپنے نام سے منسوب برانڈ کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست کی۔تاہم صدف کنول نے اپنی پوسٹ میں برانڈ سے متعلق…
بھارتی اداکارہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد
گووا ( شوبز ڈیسک ) ابتدائی تحقیقات کے مطابق اداکارہ کی موت مبینہ طور پر خودکشی کے باعث ہوئی ہے ، اداکارہ گووا میں اپنے گھر میں رہائش پذیر تھیں جہاں کمرے کی چھت سے ان کی لاش لٹکی ہوئی ملی تاہم پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کررہی ہے ۔پولیس…
تحائف لینا اور دینا دونوں اچھے لگتے ہیں : ماورا حسین
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اس سے آپس میں محبت بڑھتی ہے ، ایک بار مما نے مجھے ایسا سرپرائزنگ گفٹ دیا کہ جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کرسکتی تھی، یہ ان دنوں کی بات ہے جب یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا اور مما نے اس خوشی میں مجھے کارکا تحفہ دیا تھا،…
کورونا نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے : یشمہ گل
کراچی (سٹاف رپورٹر ) اس نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے ۔اب تک لاکھوں افراد اس وباکاشکارہوچکے ہیں۔جہاں تک میر ا تعلق ہے میرا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔پہلے میں نے سوچا تھا کہ میں اپنے کورونا ٹیسٹ کے بارے میں کسی کو نہیں بتاؤں گی لیکن…
طالبان کے خوف سے اداکارہ عرشی خان کا افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ
ممبئی: بھارتی اداکارہ عرشی خان نے طالبان کے خوف سے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔
بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی…
