Browsing Category

شوبز

شوبز

کورونا نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے : یشمہ گل

کراچی (سٹاف رپورٹر )  اس نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے ۔اب تک لاکھوں افراد اس وباکاشکارہوچکے ہیں۔جہاں تک میر ا تعلق ہے میرا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔پہلے میں نے سوچا تھا کہ میں اپنے کورونا ٹیسٹ کے بارے میں کسی کو نہیں بتاؤں گی لیکن…

طالبان کے خوف سے اداکارہ عرشی خان کا افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ عرشی خان نے طالبان کے خوف سے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔  بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی…

سیف نے 40سال کی عمر تک شادی نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بہن کا انکشاف

ممبئی  :  سوہا نے کہا کہ بھائی نے کہا کہ 40 سال کی عمر میں شادی کرنا کیونکہ شادی ایک سنجیدہ فیصلہ ہے ، اس میں جلد بازی کرنا درست نہیں۔سوہا علی خان نے کہا کہ بھائی نے کہاکہ شادی کے لیے 40 سال کی عمر بالکل ٹھیک ہے کیونکہ آپ اس عمر میں سمجھدار…

ثروت گیلانی کا لڑکیوں کیلئے بندوق کو دوست بنانے کا مشورہ

لاہور( شوبزڈیسک )  اداکارہ ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو بندوق بطور بہترین دوست رکھنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ہاتھ میں بندوق پکڑ کر نشانہ باندھتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے اور اس کے کیپشن میں لکھاہے کہ ہم تمام لڑکیوں کی…

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن صبا قمر نے پہلی ڈوز لگوالی

لاہور، کراچی ( لیڈی رپورٹر سے  ) صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی ہے ۔ اداکارہ نے چند روز قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں اپنے مداحوں کو کوورنا ویکسین لگوانے کی تاکید کی تھی اور خود بھی جلد ویکسی…

حرامانی کا ’’باس لیڈی سٹائل ‘‘، تصاویر شیئر،مداحوں کا اظہار پسندیدگی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔حرا مانی نے ان تصاویر میں کالے رنگ کا مغربی طرز کا لباس پہن رکھاہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’بس!ہمیشہ اسی طرح سب کو اپنا گرویدہ کرلو‘‘۔ایک تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھاانہیں…

کپڑے استری کرنے ، برتن دھونے سے چڑ ہے : نیلم منیر

لاہور( شوبز ڈیسک ) نیلم منیر سے ایک ٹاک شو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ اُنہیں گھر کے کونسے کام کرنا پسند اور کونسے ناپسند ہیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ‘انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے ، انہیں یہ دو کام…

آج جس مقام پر ہوں ، اس پر فخر کرنا بنتا ہے : گوہر رشید

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) جب کیریئر شروع کیا تو نہیں جانتا تھا کہ کامیاب ہو بھی پا ئوں گا یا نہیں کیونکہ نہ تو انڈسٹری میں کوئی تعلقات تھے اور نہ ہی میرا لک ایسا جاذب نظرتھا ،مجھے اتنا ضرور پتا تھا کہ بہت زیادہ خوش شکل نہ ہونے کی وجہ سے ہیرو…

دنیا میں پاکستانی مردوں کیخلاف نفرت پھیل رہی ہے :رابی پیرزادہ

لاہور ( شوبز ڈیسک ) رابی پیرزادہ نے مینارِ پاکستان واقعہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہر پلیٹ فارم پر یہ ثابت کیا جارہا ہے کہ ان 400آدمیوں میں ایک بھی کسی کا بھائی یا بیٹا نہیں تھا بلکہ سب جانور تھے ۔ اُنہوں نے…

اکشے کی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی

ممبئی:  اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ ویب سائٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ بھارت اور دیگر چند ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے تاہم غیر…