Browsing Category

شوبز

شوبز

دپیکا نے فلم ’بیجو باورا‘ کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جانب سے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کی آفر ٹھکرانے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ رواں ماہ یہ خبر آئی تھی کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کا حصہ…

میرا تعلق پاکستان سے نہیں افغانستان سے ہے، بھارتی اداکارہ عرشی خان

ممبئی:  بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عرشی خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ افغانستان سے ہے۔ اداکارہ عرشی خان نے حال ہی میں اپنی شہریت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے…

کنگنا رناوت کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک، طالبان سے متعلق تمام اسٹوریز غائب

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کیا گیا اور طالبان سے متعلق تمام اسٹوریز غائب ہو گئیں۔ انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اداکارہ کنگنا رناوت نے بتایا کہ گزشتہ رات مجھے انسٹاگرام پر اس وقت  الرٹ…

کمائی میں فلم’’ فری گائے ‘‘پہلے نمبر پر،ڈونٹ بریتھ ٹو کی دوسری پوزیشن

لاس اینجلس  ( شوبز ڈیسک ) فلم نے ریلیز ہوتے ہی 2کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرکے سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔فلم ڈونٹ بریتھ ٹو نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کیلئے ایک کروڑ ساٹھ ہزار ڈالر کا کاروبار کیا جبکہ دی راک کی جنگل کروز کا سحر…

ایمان علی زبردست اداکارہ ، ان کیساتھ کام کرنابہت مشکل :فہدمصطفی

لاہور( شوبزڈیسک ) فہد مصطفی نے 2016 میں انجم شہزاد کی فلم ’’ماہ میر‘‘ میں اداکارہ ایمان علی کے ساتھ کام کیا تھا ۔فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ ایمان علی زبردست اداکارہ ہیں تاہم میں نے انہیں فلم کے سیٹ پر ہی کہہ دیا تھا کہ میں تمہارے ساتھ آئندہ…

متھیرا نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

کراچی :  سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم سوشل میڈیا پر متھیرا کی جانب سے ایک سٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تصاویر ڈیلیٹ کئے جانے سے متعلق اطلاع دی گئی۔متھیرا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنی تصاویر کچھ وقت کے لیے ہٹارہی ہوں، محرم کے یہ 10…

میرے پاس انٹرنیٹ ہے نہ ہی لیپ ٹاپ : انور مقصود

کراچی  :  انور مقصود کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں وہ اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرے نام سے کئی لوگ سیاسی رہنماؤں کے بارے میں مختلف ٹویٹس کر رہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ میرے پاس نہ لیپ ٹاپ ہے ، نہ انٹرنیٹ ہے…

فریال محمود نے اپنے جسم پر موجود ٹیٹو ز کو بامقصد قراردے دیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ نے اپنی گردن پر موجود ٹیٹو کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ صرف اپنے آپ کو مسائل کے دوران سانس لینے کی یاد دہانی ہے کیونکہ اکثر و بیشتر اوقات ہم مسائل میں اس قدر الجھ جاتے ہیں کہ سانس لینا ہی بھول جاتے ہیں۔ میرے کسی…

مومنہ مستحسن کا کورونا ویکسین مکمل سوشل میڈیا پر تصویر شیئر

کراچی  ( سٹاف رپورٹر) جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی ہے ۔سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مومنہ مستحسن کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی دوسری خوراک لگوارہی ہیں ۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں سمیت تمام عوام کو کورونا…

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل سوتیلا بھائی گرفتار

لاہور پولیس نے ماڈل نایاب کے مبینہ قاتل اُس کے اپنے سوتیلے بھائی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے غیرت کےنام پر بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے غیرت کےنام پر یہ قتل کیا…