Browsing Category
شوبز
شوبز
حیدر سلطان نے 2020کو فلم انڈسٹری کا سال قرار دیدیا
لاہور( این این آئی)نامور اداکار حیدر سلطان نے 2020کو فلم انڈسٹری کا سال قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئے سال میں کم و بیش 50فلمیں بنیں گی ۔
واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوںکو عدالتوںمیں چیلنج کیا گیا‘ ابرار الحق
لاہور( این این آئی )نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ جو بھی کام کرتا ہوں لوگ اس میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ،حال ہی میں ریلیز ہونے والے میرے گانے چمکیلی کی ویڈیو کو بھی عدالت میں لیجایا گیا ہے
نرگس اور ریما آئیڈیل ہیں ،انہیں دیکھ کر شوبز میں آنے کا شوق پیدا ہوا ‘تابندہ علی
لاہور( این این آئی)فلم اور اسٹیج کی اداکارہ تابندہ علی نے کہا ہے کہ نرگس اور ریما میری آئیڈیل ہیں اور انہیں دیکھ کر شوبز میں آنے کا شوق پیدا ہوا ۔
روبی انعم لندن میں فلم کی شوٹنگ کیساتھ دعوتیں اڑانے میں مصروف
لاہور( این این آئی)اداکارہ روبی انعم ان دنوں لندن میں پاک بھارت فنکاروں کولے کربنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ میںحصہ لینے کے ساتھ دعوتیں اڑانے میں بھی مصروف ہیں۔
اداکارہ زارا اکبر کی بالی ووڈ کیلئے تیار کیے جانے والے گانے میں ماڈلنگ
لاہور(این این آئی)ناموراداکارہ زارا اکبر کی بالی ووڈ کیلئے تیار کیے جانے والے گانے ’’ نا جانے ‘‘میں زبردست ماڈلنگ ۔گانے کے گلوکار ستارشیخ جبکہ اس کی شاعری پیارے لال یادو نے دی ہے
کسی انسان کی کامیابی میں ا س کی خوبصورتی سے زیادہ اسکی صلاحیتوںکا عمل دخل ہوتا ہے ‘ ماریہ واسطی
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کسی انسان کی کامیابی میں ا س کی خوبصورتی سے زیادہ اس کی صلاحیتوںکا عمل دخل ہوتا ہے
فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ 5جنوری سے آن ائیر ہو گی
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ مکمل ہو گئی
کامیڈی میرے خون میں رچی بسی ہوئی ہے ،اسٹیج کو بڑا انجوائے کیا ‘اشرف خان
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار اشرف خان نے کہا ہے کہ کامیڈی میرے خون میں رچی بسی ہوئی ہے اور میں نے اسٹیج پر کام کرکے بڑا انجوائے کیا ہے ،میری حاجی البیلا مرحوم سے بڑی ذہنی ہم آہنگی تھی
گلوکاری کی طرح میزبانی بھی مشکل کام ہے ‘ حدیقہ کیانی
لاہور( این این آئی) گلوکار ہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ گلوکاری کی طرح میزبانی بھی مشکل کام ہے
فن مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 69ویں سالگرہ منائی گئی
لاہور( این این آئی )فن مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 69ویں سالگرہ منائی گئی
