اداکارہ زارا اکبر کی بالی ووڈ کیلئے تیار کیے جانے والے گانے میں ماڈلنگ
لاہور(این این آئی)ناموراداکارہ زارا اکبر کی بالی ووڈ کیلئے تیار کیے جانے والے گانے ’’ نا جانے ‘‘میں زبردست ماڈلنگ ۔گانے کے گلوکار ستارشیخ جبکہ اس کی شاعری پیارے لال یادو نے دی ہے ۔گانے کے میوزک ڈائریکٹر ایس پال جبکہ ڈائریکٹرنمن ورما ہیں۔ سمائل میوز ک ریکارڈ نے گانے کو یو ٹیوب پرلانچ کر دیا ہے ۔یاد رہے کہ زارا اکبر ان دنوں لندن میں مقیم ہیں۔