فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ 5جنوری سے آن ائیر ہو گی
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ مکمل ہو گئی جسے 5جنوری سے نجی ٹی وی سے آن ائیر کیا جائے گا ۔مذکورہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کراچی میں مکمل کی گئی ۔ ڈرامے میں فرزانہ تھیٹر مرکزی کردارمیں نظر آئیں گی ۔ ڈرامے کی رائٹر و ڈائریکٹر سونیا عمران ہیں ۔