قبائلی علاقوں کے انضمام کا اصل مقصد عوام کو ملک کے دیگر علاقوں کی طرز پر سہولیات فراہم کرنا…
پشاور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے انضمام کا اصل مقصد وہاں کے عوام کو ملک کے دیگر علاقوں کی طرز پر سہولیات فراہم کرنا ہے،
