Daily Archives

December 22, 2019

بحری سفارتکاری کے مشن پر پاک بحریہ کے دو جہاز وں جنوبی افریقہ کی بندر گاہوں پرشانداراستقبال

اسلام آباد (این این آئی)بحری سفارتکاری کے مشن پر پاک بحریہ کے دو جہاز مختلف ممالک کا دورہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی بندرگاہ سائمنز ٹاؤن پہنچنے پر جہازوں معاون اور اصلت کا پْرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا

ملکی ائیر پورٹس پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر ایف آئی اے امیگریشن سٹاف…

اسلام آباد (این این آئی)ملکی ایئرپورٹس پر مسافروں کارشاور امیگریشن کے عمل میں تاخیر اور عملے کا نامناسب رویہ ،وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر ایف آئی اے امیگریشن سٹاف کے خلاف شکایات کا انبار لگ گیا ۔ تفصیلات

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک سنچورین میں کھیلا جائیگا

لندن (این این آئی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک سنچورین میں کھیلا جائیگا ۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 جنوری تک سنچورین، دوسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری 2020ء کو…

کوالالمپور اجلاس،مسلم ممالک کا سونے، بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمدنے کہاہے کہ ایران، ملائیشیا، ترکی اور قطر مستقبل میں اقتصادی پابندیوں کا راستہ روکنے کے لیے باہمی تجارت سونے اور چیزوں کی لین دین (بارٹر سسٹم) کی صورت میں کرنے پر غور کر رہے ہیں