Daily Archives

December 10, 2019

حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا عزم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے،انسانی حقوق کے عالمی دن پرعالمی شعور کو جھنجوڑا جائے،

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ،نواز شریف کی نظر ثانی درخواست نمٹادی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جج ارشد ملک وڈیو سکینڈل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نظر ثانی درخواست نمٹا تے ہوئے فیصلے میں عدالتی آبزرویشنز سے متعلق سابق وزیر اعظم کی استدعا منظور کر لی

پاکستان کی بھارتی لوک سبھا میں امتیازی ومتعصبانہ قانون سازی کی مذمت

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک کے غیرمسلم باشندوں اور تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے سے متعلق بھارتی لوک سبھا میں حالیہ قانون سازی جھوٹ اور دھوکے پر مبنی ہے

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور حقوق البشر کی تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی…

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور حقوق البشر کی تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی  بھارتی قابض فورسز کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے قتل عام سے مقبوضہ وادی کی ڈیموگرافی تبدیل کئے جانے کا خدشہ ہے،…

ریاست کی جانب سے شہریوں سے معاہدے کا احترام اور ہر انسانی حقوق کی بلا امتیاز پاسداری ضروری ہے،بلاول…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام نے کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے اپنے شہریوں سے معاہدے کا احترام اور ہر شہری کے انسانی حقوق کی بلا امتیاز پاسداری ضروری ہے

ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا،فردوس عاشق…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا۔