• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی کے مسعود ملک کے انتقام پر اظہار تعزیت

web desk by web desk
December 10, 2019
in اہم خبریں, پاکستان
0
مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی کے مسعود ملک کے انتقام پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی کے مسعود ملک کے انتقام پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مسعود ملک کی شعبہ صحافت میں خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی ۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے جمہوریت کے لئے اپنی صلاحیتوں اور قلم کا بہادری سے استعمال کیا ۔ انہوںنے کہاکہ حق گوئی کی پاداش میں وہ نوکری سے بھی محروم ہوئے ۔انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔

Previous Post

حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا عزم

Next Post

حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر رہی ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

Next Post
صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگونے کہا کہ ضلع قلات خالق آباد کے مسا ئل کا حل اولین تر جیح ہے

حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر رہی ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.