اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کی جانب سے غربت 40فیصدسے تجاوز کا اعتراف غریب مکاحکومت کا ثبوت ہے
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاس تبدیلی لائیں پھر پارلیمان میں تبدیلی کی بات کریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تین نام دے دیئے سامنے آنے والے تین ناموں میں موجود سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمدسابق وفاقی سیکرٹری فضل عباس میکن اور سابق وفاقی سیکرٹری عارف خان کے نام شامل ہیں۔
سینٹ کلڈا /آسٹریلیا ذہین کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کیلئے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔ویسٹ انڈین کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح سینٹ کلڈا پہنچی تھی ، شہر میں گذشتہ شب کی شدید بارش کے سبب پچ کو کھیل کے قابل بنانے کیلیے کیوریٹر ہیری…