اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کو جی 20 کی صدارت ملنے پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عالمی برادری میں سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا عکاس ہے
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا اور مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس کی مداح ہوں ،رقص باقاعدہ ایک آرٹ ہے اور میں کئی سالوں سے اس کی باریک بینوںکو سیکھ رہی ہوں
اسلام آباد (این این آئی)سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس ملک بھر میں اس مرض سے متاثرہ بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی