Daily Archives

December 22, 2019

اقوام متحدہ کنونشن میں کرپشن کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

ویانا(این این آئی)قوام متحدہ کنونشن کانفرنس آف دی اسٹیٹ پارٹیز(سی او ایس پی)کے اجلاس میں بدعنوانی کی روک تھام اور اس سے نمٹنے میں پارلیمنٹ کے کردار کو مستحکم کرنے سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی

امریکی پابندیاں،کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

ماسکو/برلن /واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے پابندیوں کے اعلان کے بعد روس اور جرمنی کے درمیان نئی گیس پائپ لائن کے لیے کام کرنے والی کمپنی نے کام معطل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ سے منظور ہونے والے اس بل…

دالبندین میں ایرانی تیل والی گاڑیوں کی پکڑدھکڑ کے خلاف ڈرائیوروں نے مغربی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند…

دالبندین(این این آئی)کمشنر رخشان ڈویڑن کے دورہ دالبندین کے موقع پر ایرانی تیل والی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ اور ڈرائیوروں کی گرفتاری کے خلاف مشتعل مظاہرین نے مغربی بائی پاس کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائر جلائے اور کوئیٹہ تفتان شاہراہ بلاک کردی

جمعیت علما کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع سے اتوار کو صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی