Browsing Category
شوبز
شوبز
فلموں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت:میکال ذوالفقار
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکار و ماڈل میکال ذوالفقار نے کہا کہ ملکی فلموں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حق میں ہوں اگرایسا ہوجائے توملکی انڈسٹری کواستحکام مل سکتاہے ۔ غیر ملکی فلموں میں کام کرنا مقامی سینما میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حمایت کرنے…
شادی سے ہمیشہ سے ہی ڈر لگتا تھا :ونیزہ احمد
لاہور : لیکن والد کی وفات کے بعد سے ہی والدہ کی خواہش تھی کہ میری شادی کردی جائے ۔اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے شوہر کو آج سے 25 سال پہلے سے جانتی ہوں لیکن پھر کچھ مسائل کے باعث وہ امریکا چلے گئے اور میں اپنے کیرئیر میں مشغول ہوگئی۔ونیزہ احمد…
اداکارہ ایمن پاکستان کے کس سابق کرکٹر کی صاحبزادی ہیں
لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کئے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایمن سلیم بطور ماڈل اورپاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوجوان سفیر بھی ہیں، اس کے علاوہ…
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنیوالا شخص گرفتار
نیویارک : میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ٹیلر سوئفٹ کے نیو یارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع اپارٹمنٹ میں توڑ پھوڑ کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ 52 سالہ ہانکس جانسن کو911 پر فون کے ذریعے اطلاع کے بعد حراست میں لیا گیا اور…
اکیڈمی میوزک ایوارڈز میں گلوکارہ مرین موریس نے میدان مار لیا
لاس اینجلس : اکیڈمی میوزک ایوارڈز کی تقریب گزشتہ روز لاس اینجلس میں ہوئی ،جس کی آن لائن میزبانی کیتھ اربن اور میکی گوئٹن نے کی۔ گلوکارہ مرین موریس نے فی میل آرٹسٹ آف دی ایئر اور گانے ’’دی بونز‘‘ پرسانگ آف دی ایئر کے ایوارڈز جیتے ۔
فرانس کی مخالفت پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند
لاہور( شوبز ڈیسک ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس…
ٹی وی پر کام سے انکار نہیں کیا:ریشم
لاہور( شوبزڈیسک ) لیکن یہ تاثر پھیلایا جاتا ہے کہ میں چھوٹی سکرین پر کام نہیں کرنا چاہتی ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ فنکار کو کوئی بھی پلیٹ فارم میسر آئے وہ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کے لئے بیتا ب ہوتا ہے جبکہ میراتو کیریئر بھی ٹی وی…
سٹیج پر تنقید کرنیوالے ٹی وی ڈراموں کے موضوعات دیکھ لیں:مہک نور
لاہور ( شوبزڈیسک ) ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینلز پربعض ڈرامے ایسے ہیں جن میں صرف رنگینی دکھائی جاتی ہے اور سکرپٹ نام کی کوئی چیز نہیںہوتی،یہ ڈرامے ہم فیملی کیساتھ بیٹھ کرنہیں دیکھ سکتے ۔
خود کو ہرکردارمیں ڈھالنے والا حقیقی فنکار : مناہل خان
لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ مناہل خان نے کہا ہے کہ کسی بھی فنکار کو ہر پراجیکٹ میں اپنی ذات کی نفی کرکے کردارنبھانا پڑتا ہے اور یہ آسان کام نہیں ہے ، کبھی کبھار آپ کو ایسا کرداربھی مل جاتاہے جو آپ کی شخصیت کے مطابق ہوتاہے ۔ایک انٹر ویو میں…
اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
لاہور، کراچی : ویڈیو میں اداکارہ کو سفید اور سرخ رنگ کے عروسی لباس پہنے نکاح نامے پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ کو اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ نکاح کی تقریب انجوائے کرتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا…
