Browsing Category
شوبز
شوبز
مستحق کی عزت نفس مجروح کئے بغیر افطار کرانی چاہیے :فیصل قریشی
کراچی : فیصل قریشی نے ضرورت مندوں کے ساتھ افطار کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں بہت سے معصوم بچے نظر آرہے ہیں جن کے ساتھ اداکار کی فیملی نے افطار کا اہتمام کیا۔فیصل قریشی نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ اس رمضان عزتِ نفس مجروح…
حوثی ملیشیا ماڈل و اداکارہ کیخلاف فوجداری مقدمہ بنا رہی ہے، وکیل
یمنی ماڈل اور اداکارہ انتصار الحمادی کے وکیل کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا ان کی موکلہ کے خلاف فوجداری تحقیقات کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثی ملیشیا نے انتصار الحمادی کو رواں سال 20 فروری کو صنعا کی گلی سے ان کی دو…
سلو میاں کا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا معاوضہ لینے سے انکار
ممبئی: سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار ادا کرنے کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا۔
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان جو انڈسٹری میں بھائی کے نام سے شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے صرف بڑے پردے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں بھی…
ضرورت پڑنے پر کوئی میرے کام نہیں آتا :اقرا عزیز
لاہور : انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈپریشن جیسی بیماری سے نجات پانے کے حوالے سے کہا کہ میں نے جتنی محبت، خلوص اور پیار اپنے دوستوں کو دیا اس کے بدلے میں اس کا ایک فیصد حصہ بھی انہیں واپس نہیں ملا، جب کسی کو میری ضرورت ہوتی تھی تو میں…
لباس آپ کو کبھی بھی بدتر یا پارسا نہیں بنا سکتا : اُشنا شاہ
لاہور یہ صرف سوچ ہے جو دوسرے کو اچھا یا بُرا بناتی ہے۔ اُشنا شاہ نے انسٹاگرام پر رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے عمرے کے دوران لی گئی برقع پہنے ایک تصویر شیئر کی۔اداکارہ نے لکھا کہ رمضان المبارک کے اس موقع…
آپکا اعتماد آپ کو الگ اور پرکشش بناتا ہے :علیزے شاہ
کراچی : گزشتہ روز علیزے شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں طویل عرصے سے ایکنی سے لڑ رہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ خوبصورت اور صاف جِلد ہی ہماری خوشگوار زندگی کی بنیاد…
ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوں ں پر بنتے ہیں : صاحبہ
لاہور : میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں جسے افضل خان جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ میری دعا ہے کہ شادی کے بعد سب لڑکیوں کے نصیب اچھے ہوں کیونکہ والدین صرف اپنی بیٹیوں کے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں۔ شوبز…
شگفتہ اعجاز کی بہن بھی انتقال کرگئیں
لاہور( لیڈی رپورٹر سے )سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے والدہ کے بعد اب اپنی بہن کو بھی کھودیا۔گزشتہ ایک ماہ کے اندر دو بڑے صدموں سے دوچار ہونے والی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کی یادگار تصویر شیئر…
رابی پیرزادہ نے قرآن پاک کی کتابت کا کام شروع کردیا
لاہور شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام بھی شروع کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاہے کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ…
بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کو رونا وائرس کا شکار
کراچی اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی انتہائی پیاری بہن سنبل شاہدکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں، پرستاروں سے…
