Browsing Category

شوبز

شوبز

زندگی آسان ہے ،ہم اسے پیچیدہ بنادیتے ہیں : غناعلی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔غناعلی کا…

ماہیما چوہدری کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے

بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گاڑی میں جارہی ہیں بھارتی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے ہورہے ہیں۔ فلم ’’پردیس‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہیما چوہدری کا شمار…

کومل رضوی کی طویل وقفے کے بعدڈراموں میں واپسی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے طویل وقفے کے بعد ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ انہیں 90 کی دہائی میں ان کی پہلی ڈرامہ سیریل ’’ ہوائیں ‘‘ میں کام کرکے شہرت ملی تھی ، بعدازاں وہ غیر ملکی چینلز پرمیوزک کے…

معاشرے میں مرد بھی ہراسگی کا شکار ہوتے ہیں :لیلی واسطی

اسلام آباد  :  اداکارہ لیلی واسطی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل “ڈنک”کی کہانی کسی مرد یا عورت کی خلاف نہیں ہے بلکہ ایک جھوٹ کے بارے میں ہے جس سے ایک شخص کی زندگی تباہ ہوگئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بہت سارے ڈراموں میں ایسی عورتوں کی کہانیاں…

احمد علی بٹ نے حکومت سے فنکاروں کو انکا حق دینے کی اپیل

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘وقت آ گیا ہے ! ہمیں ایک برادری کی حیثیت سے جس میں فنکار، گلوکار، اداکار ، مصنف، ہدایتکار، پروڈیوسرز، کمپوزرز، ایڈیٹرز اور جتنے بھی لوگ شامل ہیں…

سپر سٹار بننے کیلئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں : جاوید شیخ

لاہور :  سینئر اداکار و ہدایتکا رجاوید شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں آنے والا راتوں رات سپر سٹار بننے کے خواب تو دیکھتا ہے لیکن حقیقت میں اس کے لئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ شوبز میں نام او رمقام پیدا کرنے…

فواد عالم اور فاریہ حسن کی ’خودکش محبت‘

کرکٹ کے میدان میں جھنڈے گاڑنے اور ریکارڈ بنانے والے پاکستانی کرکٹر فواد عالم کی پہلی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’خودکش محبت‘ اگرچہ فواد عالم کا پہلا بڑا شوبز منصوبہ ہے تاہم اس سے قبل وہ کچھ مزاحیہ ڈراموں میں مہمان…

مہوش حیات کی جگہ تمغہ امتیاز کی حقدار کہنے پر رابی پیرزادہ کا ردعمل

ایک سوشل میڈیا صارف نے رابی پیرزادہ کو مہوش حیات کی جگہ اصل تمغہ امتیاز کی حقدار قرار دیا ہے جس پر رابی پیرزادہ نے ردعمل دیا ہے۔ رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک مداح کے کمنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں شہزاد مینگل نامی شخص نے رابی…

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی ضروری:شان

لاہور  : اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے ۔ ماضی میں بے مقصد فلمیں بنا کر وقت اور سرمائے کو برباد کیا گیا لیکن شکر ہے اب لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے اور کورونا سے پہلے تک…

آج کل کے ڈراموں میں یکسانیت آ گئی :ماورا حسین

لاہور :  جب ہم اچھے موضوعات پر پراجیکٹ بنائیں گے تو ہیرو اور ولن کا تصور خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ ایک انٹر ویو میں ماورا حسین نے کہا کہ ہر ڈرامے میں ہیرو اورولن کا کردار لازمی پیش کیا جارہا ہے حالانکہ میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں شخصیات سے باہر…