Browsing Category

شوبز

شوبز

کیرئیر کی سب سے بڑی افواہ عامرخان کیساتھ فلم کی تھی:سنبل اقبال

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ انہیں کیریئر میں اپنے متعلق بہت کم افواہوں کاسامنا کرنا پڑا ہے لیکن ایک افواہ پر انہیں بہت حیرت ہوئی جو بالی ووڈ اداکار عامر خان کے ساتھ فلم کرنے بارے تھی ۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں اس افواہ…

پہلی کمائی 20روپے تھی،علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد  :  انہوں نے سوالات و جوابات سیشن میں اپنی پہلی کمائی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چھٹی جماعت میں اپنی پینٹنگ بیچی جس کی کمائی صرف 20روپے تھی۔ اس سیشن کے دوران علی ظفر کو ایک خاتون صارف کی جانب سے شادی کی پیش کش بھی کی گئی۔…

خودکو کبھی بہترین اداکار نہیں سمجھا :عمران اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر شائقین ان کے کام کو پسندکرتے ہیں تو یہ ان کی اپنے کام پر کی گئی محنت کا صلہ ہے اور انہوں نے کبھی خود کو باصلاحیت اداکار نہیں سمجھا نہ کبھی اپنے کام سے مطمئن ہوئے ہیں کیونکہ جب وہ اپنے کام…

مسز سری لنکا سے سٹیج پر تاج چھین لیاگیا،ہاتھا پائی،زخمی ہوگئیں

کولمبو :  ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی۔ایک تقریب میں پشپیکا ڈی سلوا کومسز سری لنکا کا خطاب دیا گیا۔ تاہم کچھ ہی لمحوں بعد 2019 کی فاتح کیرولن جوری نے مسز ڈی سلوا کے سر سے تاج اتارا اور مقابلے کی رنر اپ کو پہنا دیا۔کیرولن جوری نے…

سجل علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 70لاکھ ہوگئی

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ نے انسٹاگرام فالوورز کا یہ سنگِ میل گزشتہ روز عبور کیا۔خیال رہے کہ ‘الف’، ‘آنگن’ جیسے ڈراموں سے لے کر ‘یہ دل میرا’ میں اپنی زبردست اداکاری کے باعث سجل علی نے مداحوں کی پذیرائی حاصل کی ہے ۔ 70 لاکھ فالوورز کے بعد…

صاحب ثروت شخصیات رمضان سے قبل زکوۃ نکالیں : نیئر اعجاز

لاہور :  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں زکوۃ کے حوالے سے سختی سے حکم آیا ہے اور ہمیں نصاب کے مطابق زکوۃ نکالنے میں کوئی عذر پیش نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جسے خدا کی ذات نے مال و دولت سے نوازا ہے اسے چاہیے کہ…

فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں : میر ا

لاہور :  میں بہت سی مشکلات آئی ہیں مگر میں نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور آئندہ بھی تمام سازشوں کے باوجود اپنی کا میابیوں کا مشن جاری رکھوں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میر انے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوتی ہے…

عثمان قادر کی اہلیہ اداکارہ ثوبیہ خان کورونا نے دھر لیا

لاہور( شوبزڈیسک ) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی سکواڈ کے ساتھ جوہانسبرگ میں موجود کرکٹر عثمان قادر کی اہلیہ اداکارہ ثوبیہ خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اس حوالے سے خود ثوبیہ خان نے ایک پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ کرکٹر…

نیلم منیر کا شادی کیلئے سامنے آکر پروپوزکرنے کا چیلنج

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ مجھے آج تک شادی کیلئے کسی نے سامنے آ کر پروپوز نہیں کیا،میں چاہتی ہوں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر مجھے پروپوز کرے ۔ نیلم منیر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب کوئی مجھے پروپوز کرے تو میں مسکرا…

یمنیٰ زیدی کا پاکستان میں فٹبال کو بچانے کا مطالبہ

کراچی : انسٹاگرام پر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حکام سے اپیل کی کہ کھیل پر پابندی کو روکنے کیلئے کچھ کریں۔ صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کا ہونا ضروری ہے ۔یہ ہمیں ہیروز دیتے ہیں۔اس وقت لگتا ہے کہ پاکستان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو بہت ساری مشکلات…