Browsing Category
شوبز
شوبز
کترینہ کیف 2فیس ماسک پہننے کی مہم میں شامل ہوگئیں
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ڈبل ماسک پہننے کی آگاہی مہم میں شامل ہوگئیں۔ بھارتی ماہرین صحت نے دوسری لہر کی شدت کے پیش نظر نئے ضابطہ کار جاری کیے جس میں ڈبل ماسک پہننا بھی شامل ہے اور اب اسی کی آگاہی مہم میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل…
متھن چکرورتی کی کورونا سے متاثر ہونیکی افواہوں کی تردید
ممبئی ( شوبز ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنی پارٹی بی جے پی کی الیکشن مہم میں مصروف متھن چکرورتی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کے کوورنا سے متاثر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ…
مرد بھی ہراسانی اور جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں:یشما گل
کراچی ( شوبز ڈیسک ) یشما گل نے حال ہی میں جنسی ہراسانی پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ جنسی ہراسانی صنف کی پابند نہیں۔ یشما گل نے انسٹاگرام سٹوریز میں کہا ‘‘مرد بھی جنسی تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ مرد اور لڑکے تشدد کے مرتکب افراد…
شلپا شیٹھی کی کورونا کے دوران بھوکے لوگوں کی مدد کی اپیل
ممبئی : انھوں نے اس موقع پر بتایا کہ وہ کورونا وائرس کی اس تیسری لہر کے دوران خود کو بہتر محسوس نہیں کررہی ہیں اور دکھ میں مبتلا ہیں۔ ہم اس وقت ناقابل بیان تکلیف کا سامنا کررہے ہیں اور یہ سب کچھ ہمارے ارد گرد ہورہا ہے اور ہم سب اس کا…
انسانیت ہی سب سے بڑا مذہب ہے :اداکارفیصل قریشی
لاہور( شوبز ڈیسک) ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بھارت میں کورونا کی بے قابو صورتحال کے بارے میں سن کر بہت افسوس ہوا۔اداکار نے لکھا کہ ‘بھارت کے اس مشکل وقت میں پاکستانیوں کی جانب سے یہ ہیش ٹیگ چلانا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کھڑا ہے ، اس…
طلبہ کو زبردستی امتحانات کیلئے کہنا نامناسب ہے :مہوش حیات
لاہور ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مہوش حیات نے کہا کہ طلبہ کو زبردستی امتحانات کے لیے کہنا نامناسب ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران امتحانات کا انعقاد نہ صرف خطرناک ثابت ہوگا بلکہ تعلیم میں بہت زیادہ خلل…
حناالطاف نے اپنی زندگی کو عفریت سے تشبیہ دے دی
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ حنا الطاف نے کہاہے کہ اس دُنیامیں ایسا لگتا ہے ہر پانچویں چھٹی لڑکی کسی نہ کسی طرح زیادتی کا شکار ہوتی ہے ۔انہوں نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ میری ذاتی زندگی دیکھیں تو وہ بھی کسی عفریت سے کم…
بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور اعزاز چھین لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔
بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رُکے نہیں اور آج انہوں نے ایک اور…
سرکاری سطح پر فلم انڈسٹری کیلئے دلچسپی خوش آئند : حریم فاروق
کراچی ( سٹاف رپورٹر) سرکاری سطح پر فلم و ٹی وی انڈسٹری کیلئے دلچسپی کا امر شوبز انڈسٹری کیلئے خوش آئند امر ہے ، اس سے فنکاروں کوہی نہیں فلم سازوں کے بھی حوصلہ بلند ہو جائیں گے ۔اب ہمیں روایتی فلموں کا خاتمہ کرکے بین الاقوامی معیار کی…
زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی ہے ۔ زارا کی پہلی شادی 2014 ء میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے ، شادی کے بعد…
