Browsing Category

شوبز

شوبز

منال خان کا مداحوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

کراچی  :   انسٹاگرام پر منال خان نے گاڑی میں بیٹھے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں وہ سرخ رنگ کے لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ اسی رنگ کا ماسک بھی لگائے ہوئے اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے منال نے مداحوں کے لیے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ…

ویکسین کورونا کے بدترین اثرات آنے سے روکتی ہے :روینہ

ممبئی  :  حال ہی میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے والی روینہ ٹنڈن نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بھی کورونا وائرس ویکسین لگوائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو لے کر وہ لوگوں کے رویے سے بھی خفا ہیں۔ روینہ نے کہا کہ لوگوں میں ایک غلط فہمی ہے کہ…

سکول میں بچے مجھے لڑکی سمجھتے تھے : ڈوین جانسن

کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) ایک انٹرویو میں ڈوین جانسن نے کہا کہ نرم مزاج ،خصوصیات اور بالوں کی وجہ سے اکثر سکول میں لڑکے مجھ سے پوچھتے تھے کہ آپ لڑکا ہیں یا لڑکی۔ اداکار نے اپنے مستقبل میں صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے…

ہمیشہ ایسے کام کو ترجیح دی جس میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو : اشنا شاہ

اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایسے کام کو ترجیح دیتی آئی ہیں جس کے ذریعے وہ شائقین کو کوئی نہ کوئی پیغام دے سکیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ اس ڈرامے میں ایسی خواتین کے لئے آواز اٹھائی گئی ہے جو کہیں کہ کہیں جذباتی اور الفاظی طور پر…

مشال خان نے قاسم سے منگنی ،تعلقات کا اشارہ دیدیا

کراچی  :  مشال خان نے علی انصاری کی منگنی کے ایک روز بعد ہی اداکار قاسم خان سے منگنی کا اشارہ دیا ہے ۔مشال خان کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے ہاتھ کی تیسری انگلی پر انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے ۔ ساتھ قاسم خان نے بھی مشال…

ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل دئیے ہیں:فرقان قریشی

اسلام آباد  :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ٹک ٹاکرز کی وجہ سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارو ں کی شہرت میں نمایاں کمی آئی ہے اور ٹک ٹاکرز نے شہرت کے معانی بدل کر رکھ دئیے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شائقین اب اداکاروں کا موازنہ ان کے…

بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار اسپتال منتقل

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنیوالے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کو اُن کے معمول کے چیک اپ کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل…

آنسو دعاہیں،جب ہم بات نہیں کرسکتے یہ اللہ کے پاس پہنچ جاتے ہیں:ثروت گیلانی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) جب ہم بات نہیں کرسکتے ۔ ثروت گیلانی نے سوشل میڈیا پراپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ رمضان کے اس خوبصورت مہینے میں ہماری تمام دعائیں قبول ہوں، آمین۔ اداکارہ نے ایک اور پوسٹ میں لکھاکہ دن کے اختتام پر میں…

اداکاری کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے :حدیقہ کیانی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے کہاکہ گیتوں کی دنیا میں 25 برس مکمل کرنے کے بعد اداکاری کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے ۔ میرے فینز ایک نئی حدیقہ کیانی کو دیکھ رہے ہیں ۔لائیو پرفارمنس بہت کرلی اب ڈراموں کی دنیا میں…

ٹک ٹاکرز میں اداکاری کی کوئی صلاحیتیں موجود نہیں:سیمی راحیل

کراچی ( سٹاف رپورٹر) ٹی وی کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہاکہ پاکستان میں پروڈیوسرز باصلاحیت فنکاروں کو نظر انداز کر کے ٹک ٹاک کے ناتجربہ کار اداکاروں کو فوقیت دے رہے ہیں۔ یہ افسوسناک بات ہے کہ پروڈیوسرز اداکاروں کو تو معاوضہ ادا کرنے سے…