Browsing Category
شوبز
شوبز
عفت عمر نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا
کراچی : جس کے جواب میں ایک مداح نے طویل پیغام میں انہیں سراہا اور ان کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عفت 40 برس کی ہوجانے کے باوجود بالکل جوان دکھتی ہیں۔ عفت عمر نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 40 نہیں بلکہ 49 برس ہے اور وہ اسے…
مایوس کن پوسٹ کے بعد بھارتی اداکار کی کورونا سے موت
ممبئی : انتقال سے قبل راہول ووہرا نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے کورونا وائرس اور اس کے علاج سے متعلق ایک مایوس کن پوسٹ کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ہدایت کار اور لکھاری اروند گوہر نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے راہول ووہرا کے انتقال کی تصدیق کی۔…
انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی خوشی :کترینہ کیف
ممبئی ( شوبز ڈیسک) تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘میں اکثر حیران رہتی تھی کہ میری ماں ہمیشہ کیسے مسکراتی ہیں۔کترینہ نے اپنی والدہ کی مسکراہٹ کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ ان کی والدہ نے اپنی زندگی کو دوسروں کی…
ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں : ثنا جاوید
کراچی ( سٹاف رپورٹر) جو میرے لئے شاندار اور ایک نیا تجربہ تھا۔ جس میں بطور ماڈل اور ہیروئن کا کردار کیا ، اس سے جو شہرت ملی اس کے چرچے بہت ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلچسپ تجربہ رہا جس کو کرکے احساس ہوا کہ ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ…
گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئیں
کراچی : عارف لوہار کی اہلیہ کو بخار ہوا تھا جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا، حالت زیادہ خراب ہونے پر انہیں گزشتہ روز وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ دوسری جانب نجی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عارف لوہار کی…
جلد فینزکو پھر ایک اچھی فلم دوں گا:علی ظفر
کراچی ( سٹاف رپورٹر) ہر انسان کا ایک بڑا خواب ہوتا ہے اور جب وہ خواب پورا ہونے لگتا ہے تو آپ اُس کی خوشی کو بیان نہیں کر پاتے ۔مجھے اس سے بھی زیادہ یہ اچھا لگا کہ بہت خوب صورتی سے لوگوں نے میری فلم کے حوالے سے ردِعمل ظاہر کیا تھا۔بہت جلد…
انوپم کھیر نے کرن کھیر کی موت کی افواہوں کو مسترد کردیا
بولی وڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی اہلیہ، اداکارہ اور بھارتی لوک سبھا کی رکن کرن کھیر کی موت کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔
2 روز سے کرن کھیر کے انتقال کی خبریں انٹرنیٹ پر گردش کررہی تھیں۔
جس کے بعد انوپم کھیر…
ندایاسر اداکاری کی جانب لوٹ آئیں 10سال بعد ٹی وی ڈرامہ کریں گی
لاہور ( شوبزڈیسک ) بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے 10 سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ سائن کیا ہے ، ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر کیا جائے گا۔ندایاسر کا کہناہے کہ مصروفیات کے باعث اداکاری کی طرف توجہ نہیں دے سکی تاہم ایک…
میراکام لوگوں کو ہنسانا ،دنیا میں اسی لئے آئی : روبی انعم
لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ میرا کام لوگوں کو ہنسانا ہے اور میں سمجھتی ہوں شاید مجھے دنیا میں اسی مقصد کیلئے بھیجا گیا ہے ، میری کوشش ہوتی ہے میرے دل میں کسی کیلئے میل نہ ہو اور جس سے بھی ملوں اس سے خلوص سے ملوں ۔ روبی…
بالی ووڈ انڈسٹری کے 25 ہزار ورکرز سلمان خان کے شکر گزار
نئی دلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے کورونا کے باعث متاثر فلم انڈسٹری کے 25 ہزار ملازمین کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہے، وبا نے جہاں دیگر تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کیا ہے وہیں بھارتی…
