اہم خبریںشوبز

ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں : ثنا جاوید

کراچی ( سٹاف رپورٹر) جو میرے لئے شاندار اور ایک نیا تجربہ تھا۔ جس میں بطور ماڈل اور ہیروئن کا کردار کیا ، اس سے جو شہرت ملی اس کے چرچے بہت ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلچسپ تجربہ رہا جس کو کرکے احساس ہوا کہ ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں اسکے لئے و قت دینا چاہئے ۔اس کی شہرت سے فنکار کو ایک نئی زندگی ملتی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button