Browsing Category
شوبز
شوبز
سارہ خان فرمائش ،شوہر فلک شیر شیف بن گئے ، یخنی پلاؤ بنایا
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ سارہ خان کی فرمائش پران کے شوہر فلک شبیر شیف بن گئے اور مزے دار یخنی پلاؤ بنایا جس کے بعد سارہ نے ان کو سراہا اوراپنے پیغام میں لکھاکہ مجھے آپ پر فخر ہے ۔شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور فلک…
سفارتکاری کے 70سال مکمل علی ظفر کا چینی گلوکارہ کیساتھ گانا ریلیز
لاہور ( شوبز ڈیسک )علی ظفر کاکہناہے کہ انہوں نے خصوصی گانا ریلیز کرنے کیلئے تھوڑی بہت چینی زبان بھی سیکھی۔ ’’دل چرایا تم نے ‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے خصوصی گانے کی ویڈیو میں دونوں ممالک کے عوام کے رہن سہن کو دکھایا گیا ہے ۔
کامیابی کیلئے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار ضروری :ریما خان
لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے ،سفارش کیساتھ کام حاصل کرکے کامیابی ممکن نہیں اس کیلئے اپنے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں نے…
رمیزراجہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کیلئے علیحدہ کوچ کی تجویز
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) سابق قومی کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کیلئے علیحدہ کوچ کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید سوچ کے مالک ٹیم ڈائریکٹر کی بھی کمی محسوس کی جا رہی ہے ۔ان کا اپنی یو ٹیوب ویڈیو میں کہنا تھا کہ شکستوں کا…
بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان
گزشتہ ہفتے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان پڑوسی ملک بھارت کی چھوٹی اسکرین پر کام کرتی دکھائی دیں گی۔
دراصل بھارتی ٹی وی چینل زی انٹرٹینمنٹ نے اپنے نئے منصوبے کے لیے ماہرہ خان، ثروت گیلانی، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ،…
متھیرا کا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد : اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں لکھاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے ملک فلسطین سے کوئی متاثرہ بچہ یا بچی گود لے سکیں اور اسے ماں کا پیار اور گھر کا تحفظ دے سکیں ۔ اداکارہ نے اس موقع پر سوشل میڈیا…
متھیرا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہاں
ماڈل، گلوکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے ملک فلسطین سے کسی یتیم بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
متھیرا نے سوشل میڈیا پر حال ہی میں فلسطین کی حمایت میں پوسٹ بھی کی تھیں اور اپنی پوسٹ میں لکھا تھا…
تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا : ندا ممتاز
لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ اب انسٹاگرام پر بھی موجود ہوں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا۔دوسری جانب ندا ممتاز کی…
فلسطین میں جنگ نہیں نسل کشی ہورہی ہے :کبریٰ خان
لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس فلسطینی جھنڈے کے رنگ کی کچھ تتلیاں اڑتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کبریٰ خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘روزانہ…
پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی مایوس کن : ماہرہ
کراچی : ماہرہ خان نے پہلی بار پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے کی پابندی پر لب کشائی کی۔ اداکارہ نے کہا پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی نے مجھے غمکین کردیا۔ماہرہ خان نے کہا کہ میں خود بھارت میں کام کرنے کا تجربہ حاصل کرچکی ہوں…
