شوبز

متھیرا کا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد :  اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں لکھاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے ملک فلسطین سے کوئی متاثرہ بچہ یا بچی گود لے سکیں اور اسے ماں کا پیار اور گھر کا تحفظ دے سکیں ۔ اداکارہ نے اس موقع پر سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ اگر ان میں سے کوئی بھی فلسطینی بچے کو گود لینے بارے آگاہی رکھتا ہے وہ انہیں ذاتی طور پر ان کے انسٹا اکاؤنٹ پر میسج کرے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button