Browsing Category

شوبز

شوبز

سکرپٹ اچھا ہو تو اداکار ہرقسم کی اداکاری دکھا سکتا ہے : منال خان

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ سکرپٹ اچھا ہو تو اداکار کسی بھی قسم کی اداکاری دکھا سکتا ہے جب انھیں کوئی کردار ادا کرنے کی آفر آئے وہ دیکھتی ہیں کہ ان کے پاس کتنا مارجن ہے ،کردار مجھے پسند آنا چاہیے ، میں مطمئن ہوں تو…

طلاق کی مہر لگنے کے بعد دلبرداشتہ ہوگئی تھی:زینب قیوم

کراچی ( سٹا ف رپورٹر) اداکارہ زینب قیوم نے کہا کہ وہ آغاز سے ہی پرانی سوچ کی حامل ہیں، بچوں اور فیملی کی خواہش میں 11 سال قبل 2010 میں شادی کی اور دبئی چلی گئی جس کے بعد ہم لندن منتقل ہوگئے ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں تو سوچتی تھی کہ شوہر…

احسن محسن اکرام کا بھاری رقم کیلئے سچی محبت چھوڑنے کا اعلان

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ منال خان کے منگیتر و اداکار احسن محسن اکرام نے انکشاف کیا ہے کہ اگر اُنہیں بھاری بھرکم رقم دی جائے تو وہ سچی محبت کو بھی چھوڑ دیں گے ۔انسٹاگرام پر احسن محسن اکرام کے انٹرویو کی ایک مختصر سی ویڈیو کلپ وائرل…

ہانیہ عامر قومی کرکٹرز میں بھی مقبول

ویب ڈیسک:  کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک دلچسپ کلپ خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں قومی کرکٹرز کے ساتھ ایک گیم راونڈ کھیلا جا رہا ہے. اس گیم راونڈ میں کرکٹرز کو پاکستان کی ٹک ٹاکرز میں سر فہرست ٹک ٹاکر جنت مرزا اور صف اول کی…

اصلحان خاتون پاکستانی ڈیزائنر کی مداح ہوگئیں

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنز کی دیوانی ہوگئیں۔ انہوں نے مشرقی بالخصوص پاکستانی طرز کی لال فراک میں اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔…

لنڈسے لوہان کی 8 سال بعد دوبارہ فلمی دنیا میں واپسی

لاس اینجلس :  رپورٹس کے مطابق کامیڈی اور رومانس پر مبنی اس فلم میں 34 سالہ لنڈسے لوہان مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی تاہم ابھی دیگر کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔فلم کی شوٹنگ نومبر میں شروع کی جائے گی جبکہ اسے ریلیز اگلے سال کے آخر میں کیا…

ذہنی بیماری شرمندگی کا باعث ہرگز نہیں : سونیا حسین

کراچی  :  گزشتہ روز دنیا بھر میں شیزو فرینیا سے متاثرہ افراد کا دن منایا گیا جس پر سونیا حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ان لوگوں کو اپنے ساتھ کا یقین دلایا۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ‘آج میں ذہنی بیماری کا سامنا کرتے…

اگر حسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں : حرا مانی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حرا مانی کی جانب سے اپنی نئی خوبصورت تصویریں دلچسپ کیپشنز کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں جن کے کمنٹ باکس میں اُن کے مداح اُن کے کیپشنز پر خوب واہ واہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔حرا مانی کی اپنی تصویروں کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ‘اگر…

نیلم منیر بہت مذہبی اداکارہ ہیں:حنا الطاف

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حال ہی میں حنا الطاف اور آغا علی نے ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔شو کے دوران حنا الطاف کا شائقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ یہاں نیلم منیر سے متعلق ایک بات بتانا چاہتی ہیں ،حنا الطاف کا کہنا تھا کہ ‘نیلم…

شوبز میں سینئر اداکاروں نے بہت ٹف ٹائم دیا:صبا بخاری

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اس انڈسٹری میں اگر آپ کو مشکل سے کام مل بھی جائے تو ساتھ کام کرنے والے سینئر آرٹسٹس بھی بہت مسئلہ کرتے ہیں۔مجھے ایک پراجیکٹ میں ایک سینئر اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا لیکن انھوں نے مجھے بہت ٹف ٹائم دیا ۔ایک…