ندایاسر اداکاری کی جانب لوٹ آئیں 10سال بعد ٹی وی ڈرامہ کریں گی

0

لاہور ( شوبزڈیسک ) بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے 10 سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ سائن کیا ہے ، ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر کیا جائے گا۔ندایاسر کا کہناہے کہ مصروفیات کے باعث اداکاری کی طرف توجہ نہیں دے سکی تاہم ایک اچھا کردار آفر ہونے پر ڈرامے کیلئے وقت نکالاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.