دبئی کی معیشت میں 3.1 فیصد اضافہ، پہلے نو ماہ میں جی ڈی پی 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی

دبئی کی معیشت نے 2024 کے پہلے نو ماہ میں 3.1 فیصد کی مضبوط ترقی ریکارڈ کی، جس کے نتیجے میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس اقتصادی ترقی میں کلیدی شعبوں کی شاندار کارکردگی نے اہم…

پاکستان کا عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور

:پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی ترقیاتی پالیسیوں میں شمولیت جامع اور پائیدار ترقی کو یقینی بناتی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون…

پاناما بی آر آئی میں شمولیت بارے درست فیصلہ کرے،چین

:چین نے کہا ہے کہ اسے امید ہے کہ پاناما بیرونی مداخلت سے آزاد ہو کربیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) میں شمولیت بارے میں درست فیصلہ کر سکتا ہے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعہ کومعمول کی نیوز بریفنگ کے دوران…

رنبیر کپور کا نیا فیشن برانڈ ویلنٹائن ڈے پر لانچ کیا جائے گا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی فیشن اور لائف اسٹائل برانڈ ARKS کی پہلی جھلک پیش کر دی، جو 14 فروری 2025 کو لانچ ہو رہی ہے۔ اس برانڈ کے ذریعے رنبیر کپور فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔ حال ہی میں جاری کردہ ایک ویڈیو میں وہ…

معروف ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق

پشاور: پشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم پولیس نے گھر سے اہم شواہد…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا

:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ کے پہلے روز قومی خواتین کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی…

فارچیون باریشال نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

:بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا ۔ فاتح ٹیم نے 195 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔ تمیم اقبال نے 54 رنز کی دھواں دار اننگز…

صدر آصف علی زرداری کی چین کے شہرہربن میں نویں ایشین ونٹر گیمز میں شرکت

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے شہر ہربن میں نویں ایشین ونٹر گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ اور ایشیا کے دیگر سربراہانِ مملکت بھی موجود تھے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق تقریب میں برونائی کے…

حکومت اخراجات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کررہی ہے، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد

:وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہاہے کہ حکومت اخراجات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ترتیب دیئے گئے مجلس مذاکرہ میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ سول حکومت کا بجٹ 3 ارب ڈالر ہے جو 836…

الیکشن کمیشن کسی قسم کے ہتھکنڈوں سے دبائو میں نہیں آئے گا اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض…

:ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی قسم کے ہتھکنڈوں سے دبائو میں نہیں آئے گا اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔جمعہ کوالیکشن کمیشن آف پاکستان سے جاری کردہ بیان کے مطابق پتن کے ایک نمائندہ کا انٹرویو جو…