قذافی سٹیڈیم کی بروقت تعمیر نو پر چیئرمین پی سی بی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،سردار ایاز صادق
:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے ،ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے ، ہمیں امید ہے کہ ٹیم ٹرافی جیتے گی۔
ان خیالات کا اظہار…
