جعفر ایکسپریس سیکیورٹی کیلئے فوج و ایف سی تعیناتی کرنا کا فیصلہ

جعفر ایکسپریس سیکیورٹی کیلئے فوج و ایف سی تعیناتی کرنا کا فیصلہ جعفر ایکسپریس کے راستے کی صفائی کے لیے روزانہ پائلٹ انجن کی تعیناتی، فوج اور پولیس کی اضافی سیکیورٹی پاکستان ریلوے کا 3 ارب 10 کروڑ روپے کا سیکیورٹی منصوبہ، سیکیورٹی اپ گریڈیشن…

خونی شاہراہ کی تعمیر ، ہزاروں جانیں محفوظ ہونگی،جمال شاہ کاکڑ

خونی شاہراہ کی تعمیر ، ہزاروں جانیں محفوظ ہونگی،جمال شاہ کاکڑ وزیراعظم کا این-25 کی دو رویہ تعمیر کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی بچت خرچ کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،جمال شاہ کاکڑ این-25 کی بہتری سے بلوچستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا،…

پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کیلئے مثالی ہیں،سیدال خان

پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کیلئے مثالی ہیں،سیدال خان شمالی علاقے قدرتی حسن، معدنی وسائل اور مہمان نوازی کی روایت سے مالا مال ہیں‘ڈپٹی چےئرمےن سےنٹ ایڈوائزری بورڈ کے تعاون سے نہ صرف عالمی معیار کے سکینگ ریزورٹس کو فروغ دیا جا سکے گا ڈپٹی…

شرپسند عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،بخت محمد کاکڑ

شرپسند عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،بخت محمد کاکڑ دہشت گردی کے خاتمے کےلئے حکومت ‘سےکورٹی ادارے اور عوام اےک پےج پر ہے جلد سے صوبے بھر سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے دم لےں گے ‘وزےر صحت بلوچستان صوبے کے ترقی کی راہ پر مےں رکاوٹ ڈالنے والوں کے…

بی این پی کا مستونگ لکپاس پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بی این پی کا مستونگ لکپاس پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان دھرنا ختم مگر تحریک جاری رہے گی، آج سے عوامی رابطہ مہم شروع کررہے ہیں، سردار اخترجان مینگل بی این پی اب اپنے جلسوں اور عوامی احتجاج کا آغاز کررہی ہے۔ اس سلسلے میں پہلے مستونگ، خضدار،…

روڈ انفراسٹرکچر میں انقلابی تبدیلی آئے گی،لعل جان جعفر

روڈ انفراسٹرکچر میں انقلابی تبدیلی آئے گی،لعل جان جعفر جہاں روڈز کا نام و نشان نہیں، وہاں بھی مکمل معلومات دستیاب ہوں گی، اجلاس میں بریفنگ صرف ایک کلک پر پورے بلوچستان کی سڑکوں کی تفصیل ملے گی،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کوئٹہ( خ ن)سیکرٹری…

کچھی کینال فیز 2 زرعی انقلاب لائے گا،مشیر کھیل

کچھی کینال فیز 2 زرعی انقلاب لائے گا،مشیر کھیل N-25 (چمن-کوئٹہ-قلات-خضدار-کراچی) شاہراہ کو دو رویہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح بلوچستان کی تعمیر و ترقی ہے اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ہر سطح پر صوبے کے…

بہادر اہلکاروں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے،عبد الخالق اچکزئی

بہادر اہلکاروں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے،عبد الخالق اچکزئی ہم ملک دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں اور ان سے سختی سے نمٹا جائے گا ملک اور صوبے کی حفاظت پر معمور ہمارے سیکیورٹی اداروں کا ہر جوان ہمیں اپنی جان سے…

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، شہباز شریف

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، شہباز شریف تربیت یافتہ نوجوانوں کو وسائل اور سہولیات دیں گے، جس کا نتیجہ مثالی زرعی برآمدات کی صورت میں نکلے گا، وزیراعظم ہمارے نوجوان زرعی گریجویٹس چین میں تربیت کے دوران وہاں اس شعبے…

کھچی کینال زرعی انقلاب اور روزگار لائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کھچی کینال زرعی انقلاب اور روزگار لائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ، کراچی شاہراہ اور کھچی کینال دونوں منصوبے بلوچستان کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،وفاقی وزراءکے ساتھ پریس کانفرنس کوئٹہ ، کراچی قومی شاہراہ جسے آر سی ڈی شاہراہ بھی کہا…