شرپسند عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،بخت محمد کاکڑ

0 17

شرپسند عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،بخت محمد کاکڑ
دہشت گردی کے خاتمے کےلئے حکومت ‘سےکورٹی ادارے اور عوام اےک پےج پر ہے جلد سے صوبے بھر سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے دم لےں گے ‘وزےر صحت بلوچستان
صوبے کے ترقی کی راہ پر مےں رکاوٹ ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا اور ان کے ساتھ کوئی رعاےت نہےں بھرتی جائے گی‘بات چےت
کوئٹہ(اے اےن اےن) صوبائی وزےر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بے روزگار نوجوانوں کو مےرٹ کے مطابق روزگار دےکر صوبے کی ترقی کی رفتار بڑھائےں گے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے حکومت ‘سےکورٹی ادارے اور عوام اےک پےج پر ہے جلد سے صوبے بھر سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے دم لےں گے شرپسند عناصر کے ساتھ کوئی رعاےت نہےں بھرتی جائے گی آنےوالے بجٹ مےں صوبہ بھر سمےت حلقہ انتخاب کےلئے مےگا اسکےمات لائےں گے اور حلقہ انتخاب کو ترقی کی را ہ پر گامزن کرےنگے‘ےہ بات انہوں نے ملنے والی مختلف وفود سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلانے کےلئے جلد خالی آسامےاں مشتہر کی جائے گی اور تمام بے روزگار نوجوانوں کو مےرٹ کے مطابق روزگار مہےا کرےں گے تاکہ وہ اپنی زندگی خوشحال بناسکے اور صوبے کی ترقی و خوشحالی مےں اپنا حصہ ڈال سکےں اور بے روزگار نوجوانوں کےلئے مختلف طرےقوں سے روزگارکی فراہمی کےلئے موجودہ صوبائی حکومت تمام تر توانائےاں بروئے کار لارہی ہے انہوں نے کہاکہ بلوچستان سمےت ملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے سےکورٹی ادارے‘ عوام اور حکومت اےک پےج پر ہے جلد صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے بلوچستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرےنگے صوبے کے ترقی کی راہ پر مےں رکاوٹ ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا اور ان کے ساتھ کوئی رعاےت نہےں بھرتی جائے گی محکمہ صحت کی بہتری کےلئے ہرممکن کوشش کررہے ہےں اور محکمے کی بہتری مےں غفلت اور کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائےگی کسی کو غفلت اور کوتاہی برتنے کی اجازت نہےں دےنگے کےونکہ محکمہ صحت کی بہتری حکومت کی اولےن ترجےح ہے تاکہ عوام کو ان کی دہلےز پر صحت سے متعلق سہولےات مہےا ہوسکےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.