سعودی وزیر توانائی سے امریکی ہم منصب کی ملاقات
:سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی ۔
ایس پی اے،کےمطابق ریاض کے شاہ عبداللہ اسٹڈیز اینڈ پیٹرولیم ریسرچ سینٹر کے دورے کے موقع پر وزراء کو…
