پاکستان کا عمان میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا خیرمقدم
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے درمیان 12 اپریل 2025 کو مسقط میں سلطنت عمان کی مصالحت سے ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
اتوار کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں ترجمان نے…
