وسائل پر حق صوبوں کا ہے، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمان حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے…
وسائل پر حق صوبوں کا ہے، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمان
حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے توہمیں میدان میں آنا ہوگا، سربراہ جے یو آئی ف کی نیوز کانفرنس
27 اپریل کو مینار پاکستان پرمارچ ہوگا، افغانستان سے کوئی مسئلہ ہے تو بات چیت کی…
