سول ہسپتال میں امراض قلب کے شعبے میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے ذریعے طبی سہولیات بحال کردی گئی ہے،ایم…
میڈیکل سپرینٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے کہاہے کہ سول ہسپتال میں امراض قلب کے شعبے میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے ذریعے طبی سہولیات بحال کردی گئی ہے،پہلے دن امراض قلب کے7پروسیجرز اور 5انجیوپلاسٹیز کی گئیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں…
