اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ،رواں سال کیسز کی تعداد تین ہوگئی

 بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ رواں سال کیسز کی تعداد تین ہوگئی ۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کے رہائشی شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جسے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ واں سال بلوچستان سے اب تک کانگو وائرس کے تین کیسز رپورٹ جبکہ ایک شخص کی ہلاکت ہوچکی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button