منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور: شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں لیگی صدر کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نصرت شہباز، سلمان شہباز اور رابعہ عمران کے…
