کیا چار بڑی معیشتوں کا اتحاد دنیا پر چین کے تجارتی اثرورسوخ کو کم کر پائے گا؟

چھ اکتوبر (آج) کو انڈیا، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ ٹوکیو میں ملاقات کر رہے ہیں اور اس ملاقات کے دوران ان ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے خصوصی اہمیت چین کے ساتھ معاملات کو دیے جانے کی توقع ہے۔ ان چار ممالک کے گروپ…

کرپشن :مالدیپ کے سابق نائب صدرکو20سال قید

مالی(رائٹر) رائٹر کے مطابق عدالت نے احمد ادیب پر غبن ، منی لانڈرنگ اور سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا۔ موجودہ حکومت کے بنائے گئے اثاثہ بازیابی کمیشن کے مطابق ، نائب صدرپرالزام تھا کہ انہوں نے جزیروں کو مارکیٹ قیمت سے کم…

ملایشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے

کوالالمپور:   ملایشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد قرنطینہ کیا۔ وزیر مذہبی امور ذوالکفلی البکری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ وزیراعظم محی الدین یاسین نے اس…

ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر تین سائنسدانوں کیلئے نوبیل انعام

سٹاک ہوم :  سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طب کے انعام کی رقم تینوں سائنسدانوں برطانیہ کے مائیکل ہوٹن اور امریکا کے ہاروی آلٹر اور چارلز رائس میں مشترکہ طور پر تقسیم کی جائے گی، کمیٹی نے تینوں سائنسدانوں کی…

نواز ، مریم، شاہد خاقان سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیز کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ لاہور کے شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 120 اے اور بی 121 اے…

چیئر مین نیب کی زیر صدارت اجلاس، فضل الرحمن سمیت دیگر کی انکوائری کا جائزہ لیا

 چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام پرمولانا فضل الرحمن، امیر مقام، کیپٹن صفدر اور شیراعظم وزیر سمیت دیگرکی انکوائریوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب کی…

شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں بدھ کے روز شادی ہالز سے متعلق ایس او پیز جاری…

فاطمہ جناح کو غداری کے سرٹیفکیٹ دیے، یہ ہمیں بھی نہیں بخشیں گے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے حکومت کو اوچھے ہتھکنڈے چھوڑ کر سیاست کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس میں تقریر کے بعد حکومت سیاست کے بجائے ذاتیات پر آتر آئی ہے اور غداری…

کورونا سے مزید4 اموات ،644 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 4اموات جبکہ 644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی تعدا3 لاکھ 15ہزار260 تک جاپہنچی ،اسی طرح ملک بھر…