پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے زیر اہتمام 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی ہو گیا ہے۔
ذرائع کا…
