نوبیل انعام برائےطب 3 امریکی شخصیات کے نام

نوبیل انعام برائے طب2020ء  3 امریکی شخصیات کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا۔ اس سال کا نوبیل انعام برائے طب الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تنیوں امریکی شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا…

کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے ہسپتال سے باہر آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور ہسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی موذی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واشنگٹن کے…

باکسر عثمان وزیر نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل بیلٹ جیت لی

لاہور:   باکسر عثمان وزیر نے ایشئن باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل بیلٹ جیت لی، فیدر ویٹ کیٹیگری نادر بلوچ کے نام رہی، سپر لائٹ ویٹ بلال محسود نے اپنے نام کر لیا۔ اظہر علی، باکسر عامر خان سمیت شائقین کی بڑی تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہوئی۔ عثمان وزیر…

بھارتی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں جھڑپ

دبئی:   انڈین پریمیئر لیگ میں بھارت کے سابق کھلاڑی اور کرکٹ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جمی نیشام کی سلیکشن کو منفی انداز میں بیان کیا تو مہمان کھلاڑی نے بھارتی کرکٹر کو آئینہ دکھا دیا۔  رپورٹ کے مطابق حال ہی میں یو اے ای…

انگلش پریمیرلیگ میں چیلسی کی دوسری کامیابی

انگلش پریمیرلیگ میں چیلسی نے کرسٹل پیلس کو 4 گول سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی، جارگینہو نے 2 گول کیے جبکہ پریمیئر لیگ کے ڈیبیومیچ میں 23 سالہ بین شیلویل نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک گول اسکور کیا۔ انگلش پریمیر لیگ میں چیلسی نے…

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 انتہائی اہم دہشتگرد ہلاک، ایک زندہ گرفتار

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن کرکے دو دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زندہ پکڑ لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا۔ خیال رہے کہ…

’’تاریخ کے مسافر‘‘،حنا دل پذیر کو اندراگاندھی کا کردار مل گیا

لاہور :   اوراپنے کردار کو خوب نبھابھی رہی ہیں جبکہ علی خان ذوالفقار علی بھٹو کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہٹلر کے روپ میں عمیر ہارون کی جاندار اداکاری بھی دیکھنے کو ملے گی۔ یہ ڈرامہ سیریل پاکستان ،چین اور بھارت کے تعلقات اور سیاست کی کہانی پر…

میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12مصالحوں جیسی ہوگی :مہوش حیات

لاہور  اداکارہ نے سوشل میڈیا پراپنی کئی ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ اپنے مداحوں کے پوچھے گئے سوالوں کاجواب دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔مہوش حیات کا کہناتھاکہ مجھ پر بننے والی فلم میں ایکشن، ڈرامہ، پیار اور غم بھی شامل ہوگا جبکہ مرکزی رول میں…

ڈائٹنگ کے شوق نے بالی وڈ اداکارہ کی جان لے لی

بھارتی اداکارہ مشتی مکھرجی کیٹو ڈائٹنگ کے باعث گردے فیل ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 27 سالہ بھارتی اداکارہ مشتی مکھرجی جمعے کو گردے فیل ہونے کی وجہ سے انتقال…