شادی ہالز مخصوص شہروں میں بندہوں گے،گائیڈلائنز جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسےمخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔ پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں شادی…

بائیڈن کی جیت کا دنیا کے باقی ممالک پر کیا اثر پڑے گا؟

پیش گوئی کے مطابق کئی دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد بلآخر جو بائیڈن نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دورِ اقتدار میں دنیا بھر کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں واضح بدلاؤ دیکھا گیا۔ بیجنگ…

ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق

سراج الحق کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے، عوام نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کردیا۔ امیر جماعت اسلامی نے بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت گزشتہ حکومتوں کا تسلسل ہے، عوام نے عمران خان پر عدم اعتماد…

وزیر اعظم نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر کابینہ کو نظر انداز کیا، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کو بھجوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنی کابینہ کو نظرانداز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کابینہ ایگزیکٹو کا…

بڑے میاں کے بیانیے کو انکی پارٹی، کرپشن پارٹنرز بھی مسترد کر چکے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد:   معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ الزامات کی سیاست ن لیگ کا وتیرہ ہے، بڑے میاں کے بیانیے کو انکی پارٹی کے ساتھ ساتھ کرپشن پارٹنرز بھی مسترد کر چکے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ کرپٹ مافیا کے پاس اپنی نالائقی کو…

‏ وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کورونا سے صحت یاب، ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

کراچی:   وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کورونا سے صحت یاب ہوگئے، ان کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔ علی حیدر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وہ کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں، وبا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے کہ ٹیسٹ منفی آگیا۔ وفاقی وزیر…

کوہاٹ: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی، 2 ملزمان گرفتار

کوہاٹ:   کوہاٹ میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔ کوہاٹ میں فائرنگ کا پہلا واقعہ شادی کی تقریب میں پیش آیا جس کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔…

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے، اداروں کیخلاف باتیں کرنیوالے ملک دشمن

لاہور:   وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہیں، اداروں کیخلاف باتیں کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ عثمان بزدار نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن…

گرفتار لیگی رہنما عمران نذیر کو آج ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور:   لیگی رہنما عمران نزیر کو آج ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا جاٸے گا، ان کے خلاف کار سرکار میں مداخلت سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف کیس پر سماعت کریں گے، مقدمہ میں دہشت گردی کی…

فیصل آباد: آٹا چکیوں کو گندم کا کوٹہ جاری ہونے کے باوجود مہنگے ریٹ برقرار

فیصل آباد:   فیصل آباد میں محکمہ خوراک کی جانب سے آٹا چکیوں کو یومیہ 300 کلو گرام فی چکی گندم کا کوٹہ جاری کرنے کے باوحود بھی دیسی آٹے کی قیمت میں کمی نہ آسکی۔ دیسی آٹے کی قیمت 70 سے 75 روپے فی کلوگرام تک پہنچنے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات…