ترکی کی مشہور جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی چل بسی

ترکی کی جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی 16 برس کی عمر میں چل بسی۔ استنبول کی جامع مسجد  آیا صوفیا کی بلی جس کا نام گلی تھا دو ماہ سے بیمار تھی جس کی وجہ سے اسے ایک علیحدہ کمرے میں منتقل کردیا تھا۔ مسجد آیا صوفیا کی انتظامیہ نے گلی کا…

مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ کرنے کے لیے مخصوص کمرے میں اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘منتخب میں ہوا ہوں، مجھے 71 لاکھ قانونی ووٹ ملے ہیں تاہم کئی…

اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا امسال تک 50 فیصد لوگوں کو ہیلتھ کارڈ دیا جائےگا۔ حافظ آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ…

ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔ حکومت کی جانب سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجراء اور بڑھتی ہوئی ترسیلات زر نے…

بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا موثر جواب دیاجاسکتا ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا موثر جواب دیاجاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور لاجسٹک انسٹالیشنز کا دورہ…

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، جب کہ ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں۔ دیامر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…

پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احم نے کہا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے زوردار بیان دیا ہے، انہوں نے کہہ دیا کہ فوج کو…

ملک بھر میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ شروع

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤکی وجہ سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ آج سے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر سو روپے جرمانہ عائد کیا جانےلگا، کراچی کے کمشنر نے ماسک نہ پہننے والوں سے 500…