شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری، کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا
لاہور: چودھری شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری آئی ہے، ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔ مریم نواز نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج قاف لیگ کے رہنما کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
چودھری شجاعت کو گزشتہ روز طبعیت ناساز ہونے پر لاہور کے سروسز…
