ہنگامہ آرائی کیس، لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر یمریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ہنگامی آرائی کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کے معاملے پرعدالت نے لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر…
