وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے الیکشن میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کر دیا

واشنگٹن:   وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیلی میکنانی نے صدارتی انتخابات میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں فراڈ کیا گیا، مخالفین رزلٹ پر اثر انداز ہوئے۔ ٹرمپ اور ان کے حامیوں کی جانب سے امریکی صدارتی الیکشن کے…

جوبائیڈن کا کورونا سے نمٹنے کیلئے مشاورتی ٹیم کا اعلان

واشنگٹن  :  ٹیم کے سربراہ سرجن جنرل ڈاکٹر ویوک مرتھی ہیں۔جاپانی وزیر اعظم نے جوبائیڈن کو مبارکباد دی،کینیڈین وزیراعظم نے بائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ادھرصدر ٹرمپ پر نومنتخب جوبائیڈن کی ٹیم کیساتھ تعاون کیلئے دباؤ بڑھنے لگا جس کا مقصد…

روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی کا نیا معاہدہ طے پا گیا

باکو:   روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی کا نیا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت آرمینیا کو کاراباخ سے فوجیں نکالنا ہوں گی۔ آرمینیا کے وزیراعظم اورآذربائیجان کے صدر نے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کر دی، آذرصدرحیدر…

شکست خوردہ ٹرمپ نے وزیر دفاع کو بر طرف کر دیا

واشنگٹن :  صدارتی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیر دفاع مارک ایسپر کو برطرف کردیا۔اپنے ٹویٹ میں صدر نے ایسپر کو ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ان کی خدمات پر شکر گزار ہوں۔ٹرمپ نے نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم…

آرمینیا کے ہتھیار ڈالنے پر آذربائیجان میں جشن، نگورنو کاراباخ میں روسی فوج تعینات

 آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستے بطور ’’پیس میکر‘‘…

حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے، اب کوئی سوار نہیں ہوگا بلکہ چھلانگ لگائے گا، مریم نواز

گلگت بلتستان:  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے جس میں اب کوئی سوار نہیں ہوگا بلکہ اس سے چھلانگ لگائے گا۔ گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے جلسے سے خطاب میں کہا کہ…

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد ہو گئی، این سی او سی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہر گزرتے دن کے ساتھ شدید ہوتی جا رہی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد تک بڑھ گئی،15 بڑے شہر وبا کے نشانے پر ہیں۔ این سی او سی…

مریم نواز انتخابی جلسوں میں حکومت کے خلاف زہر اگل رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:   معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز انتخابی جلسوں میں حکومت کے خلاف زہر اگل رہی ہیں، اپنےاداروں، قومی وقار اور تشخص کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطاق معاون خصوصی برائے وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان…